ETV Bharat / briefs

بھارت سے جی ایس پی ہٹانے پر بیان دیں مودی: کانگریس - رندیپ سنگھ سرجے

کانگریس نے امریکہ کے ترقی پذیر ممالک کے لیے عمومی ترجیحی نظام، جی ایس پی، بھارتی پیداوار کو ہٹانے کے فیصلے کو مودی حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے

بھارت سے جی ایس پی ہٹانے پر بیان دیں مودی:کانگریس
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 4:18 AM IST

رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اس فیصلہ سے کئی شعبوں میں بڑے برے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا اس لیے وزیراعظم نریندر مودی کو اس معاملے کی صحیح صورت حال کیا ہے ملک کو بتانی چاہئے۔

کانگریس کے میڈیا شعبہ کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے سنیچر کو یہاں نامہ نگاروں سے کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کے جی ایس پی فہرست سے بھارت 5 جون کو باہر ہوجائے گا۔ اس کا براہ راست اثر بھارتی برآمد کنندہ پر پڑے گا اور ملک کی معیشت متاثر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ نے بھارت کو اس کی اطلاع مارچ میں دی تھی لیکن مودی حکومت اس معاملے میں غیر فعال رہی۔ اس مسائل کے حل کے لئے کوئی اقدامات کرنے کی کوشش نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس پی نظام کے تحت ترقی یافتہ ممالک کے ذریعہ سبھی ترقی پذیر ممالک کے پیداواروںکی برآمدات ڈیوٹی میں یکساں چھوٹ ملتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.