ETV Bharat / briefs

وینزویلا: ڈپٹی سپیکر حراست میں

وینزویلا کی ایک خصوصی عدالت نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

author img

By

Published : May 11, 2019, 9:51 AM IST

ڈپٹی سپیکر حراست میں

وینزویلا کی عدالت نے ایک بیان جاری کیا، جس کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر ادگر جیمبرانو پر دارالحکومت كراكس میں 'دہشت گرد انہ سرگرمیوں' میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔

واضح رہے کہ جیمبرانو کو فورٹ ٹيونا میں آرمی پولیس کے ہیڈکوارٹر سے حراست میں لیا گیا، جس کی اطلاع وینزویلا کی سپریم کورٹ آف جسٹس نے دی تھی۔

یاد رہے کہ قومی آئین ساز اسمبلی نے جیمبرانو کو ملنے والی خصوصی پارلیمانی سہولیا ت کو منسوخ کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ حزب مخالف رہنما جوآن گوائیڈو نے 30 اپریل کو كراكس لا كارلوٹا آرمی ایئرپورٹ سے ایک احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے وینزویلا کی فوج اور لوگوں سے سڑکوں پر اتر کر موجودہ صدر مادرو کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ ڈپٹی سپیکر جیمبرانو پر قومی اسمبلی کے دیگر ارکان کے ساتھ مل کر اس تختہ پلٹنے کی کوشش میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

Intro:Body:

 news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.