ETV Bharat / briefs

کولکاتا بین الاقوامی فلم فسٹیول کی تاریخوں میں تبدیلی

کولکاتا میں ہر برس منعقد کیا جانے والے کولکاتا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کووڈ 19 کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورت حال کے مد نظر 26 ویں فلم فیسٹیول کی تاریخوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے.

author img

By

Published : Oct 29, 2020, 4:49 PM IST

کولکاتا بین الاقوامی فلم فسٹیول کی تاریخوں میں تبدیلی
کولکاتا بین الاقوامی فلم فسٹیول کی تاریخوں میں تبدیلی

کولکاتا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا انعقاد 5نومبر سے 12 نومبر تک ہونے والا تھا۔لیکن آج وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ٹویٹ کر کے جانکاری دی ہے کہ اس کا انعقاد اب 8 جنوری سے 15 جنوری 2021 میں کیا جایے گا۔

یہ فیسٹیول ہر سال کولکاتا میں 1995 سے انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ دنیا کا تیسرا سب سے قدیم فلم فیسٹیول ہے۔ لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورت حال کے مد نظر آئندہ نومبر میں منقعد ہونے والا فلم فیسٹیول کی تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اس بات کی جانکاری دی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بین الاقوامی فلم برادری کی رضامندی کے بعد میں کولکاتا بین الاقوامی فلم فیسٹیول جڑے تمام لوگوں اور فلم کے شیدائیوں کو یہ اطلاع دے رہی ہوں کہ کورونا کی وجہ سے اس فیسٹیول کی تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.