ETV Bharat / briefs

مظفرنگر میں کورونا کے ریکارڈ 55 نئے کیسز

اترپردیش کے مظفرنگر میں بھی کورونا کا قہر جاری ہے جبکہ یہاں آج کورونا کے 55 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

مظفرنگر میں کورونا کے ریکارڈ 55 نئے کیسز
مظفرنگر میں کورونا کے ریکارڈ 55 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 2, 2021, 10:07 PM IST

مظفر نگر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 55 نئے کیسز درج کئے گئے جبکہ اسی دوران ایک مریض کی موت ہوگئی اور 91 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ ضلع میں اب تک اس وبا سے 255 موت ہوئی ہیں۔

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ضلع میں 55 نئے مثبت کیس ملے۔ راحت کی بات یہ بھی رہی کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 91 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

مظفر نگر میں اب مریضوں کی مجموعی تعداد 948 ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثر ہونے والے 55 مریضوں میں سے بعض کو بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ مریضوں کو ہوم آئسولیٹ میں رکھا گیا ہے۔ اب تک ضلع بھر میں اس وبا سے کل 28989 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.