ETV Bharat / briefs

'کانگریس کی دس سے زائد سیٹوں پر جیت یقینی' - ریاست گجرات

ریاست گجرات میں کانگریس کے سینئیر رہنما احمد پٹیل نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

'کانگریس کی دس سے زائد سیٹوں پر جیت یقینی'
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 5:21 PM IST

گجرات میں آج تیسرے مرحلے کے تحت 26 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔

'کانگریس کی دس سے زائد سیٹوں پر جیت یقینی'

اس موقع پر احمد پٹیل نے کہا کہ 'پہلے دو مرحلوں کی ووٹنگ کی جو رپورٹ ہمارے پاس آئی اس سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ بی جے پی کی شکست ہوگی اور 2019 میں بی جے پی کی حکومت نہیں ہوگی اور گجرات میں کانگریس دس سے زائد سیٹوں پر جیت حاصل کرے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.