تومر نے زور دے کر کہا کہ زراعت ہندوستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے تو امداد باہم کی تحریک ہندوستان کی روح ہے۔
انہوں نے یہ بات آج کامرس اور صنعت و ریلوے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل کے ہمراہ ایک کرٹین ریزر تقریب سے مشترکہ طور پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
یہ تقریب انڈیا انٹر نیشنل کوآپریٹیو ٹریڈ فیئر کے اعلان کے لیے منعقد ہوئی تھی۔ تجارتی میلہ اکتوبر 2019 میں نئی دلی کے پرگتی میدان میں لگایا جائے گا۔
تومر نے کہا کہ یہ میلہ امداد باہمی کے اداروں کو اپنی مصنوعات وسیع طور پر پیش کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
زراعت کے وزیر مملکت کیلاش چودھری ،سنجے اگروال اور زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کے دیگر سینئر عہدیدار اس موقع پر موجود تھے۔
تقریب کرتے ہوئے کامرس اور صنعت اور ریلوے کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ حکومت ملک کے کسانوں کی بہتری کے لیے عہد بستہ ہے اور کامرس اور زراعت کے درمیان تال میل اضافی قدر والی برآمدات کے کئی گنا مواقع پیدا کرتی ہے۔
'زراعت بھارت کی ریڑھ کی ہڈی ہے' - undefined
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہاکہ یہ سردار پٹیل کا نظریہ تھا کہ کسانوں کو پورے ملک میں امداد باہمی کے ذریعے مستحکم کیا جائے گا۔

TAGGED:
زراعت