ETV Bharat / briefs

آندھراپردیش کابینہ کا اجلاس - ys jagan mohan reddy

آندھراپردیش کابینہ کا پیر کے روز پہلا اجلاس منعقد ہوا۔یہ اجلاس چھے گھنٹے تک جاری رہا، جس میں مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اور اسے کابینہ کی منظوری دی گئی۔

andhra perdesh
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 7:57 PM IST

اس موقع پر وزیر اعلی جگن موہن ریڈی کی قیادت میں کابینہ نے مستحقین کا وظیفہ اور کسانوں کو دیے جانے والا رائتو بھروسہ اور آشا ورکرز کے معاوضہ کو بڑھا کر اس کی منظوری دے دی۔
سیکریٹریٹ میں منعقدہ اجلاس میں آٹھ اہم فیصلے لیے گئے۔

* جگن موہن ریڈی نے وزیر اعلی کا حلف لینے کے بعد پہلی دستخظ وظیفہ کو دو ہزار دو سو پچاس کرنے والی فائل پر دستخط کی تھی جس پر کابینہ کی مہر لگ گئی۔
* گری جن علاقوں کے کمیونٹی ہیلت ورکرس کے وظائف کو چار سو سےچار ہزار بڑھادیا۔
* اکتوبر کے مہینے سے 12500 روپیے رائتو بھروسہ معاوضہ۔
* آشا ورکرس کو فراہم کئے جانے والا وظیفہ دس ہزار روپیےتک بڑھا دیا گیا۔
* ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے لیے ڈی اے جاری کرنےکا فیصلہ۔
* بلدی ملازمین اور ہوم گارڈ کے معاوضہ کو بڑھانے کا لیا گیا فیصلہ ۔
* سی پی ایس کی منسوخی پر عمل کرنے کے لیے کمیٹی کا قیام۔
* آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کے لیے کمیٹی کا قیام۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.