ETV Bharat / briefs

کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک - koita

کوئٹہ کے فروٹ منڈی میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔

کوئٹہ میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 10:57 AM IST

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہیں، امدادی کام جاری ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے اور کسی کو دھماکے کے مقام کے قریب نہیں جانے دیا جا رہا ہے تاکہ امدادی کاموں میں رکاوٹ پیش نہ آئے۔

دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سامنے نہیں آسکی ہے۔

Intro:Body:

National

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.