ETV Bharat / briefs

بہار حکومت ایتھنول کی پیدوار کو فروغ دے رہی ہے: شاہنواز

بہارکے وزیر صنعت سید شاہنواز حسین نے بدھ کو کہا کہ ایتھنول حوصلہ افزا پالیسی آنے کے بعد سے ایتھنول پیدوار کے شعبہ میں ریاست کو صف اول کی ریاستوں میں شامل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔ اس کے تحت حکومت اس کی پیدوار کو فروغ دینے میں مصروف ہے ۔

بہار حکومت ایتھنول کی پیدوار کو فروغ دے رہی ہے: شاہنواز
بہار حکومت ایتھنول کی پیدوار کو فروغ دے رہی ہے: شاہنواز
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 10:19 PM IST

شاہنواز حسین نے یہاں ایتھنول کوکنگ اسٹو کا ڈیمو دیکھنے کے بعد کہاکہ ایتھنول پالیسی آنے کے بعد ریاست میں ایتھنول فیکٹری لگانے کی ہوڑ لگ گئی ہے ۔

ریاست کے لگ بھگ سبھی اضلاع میں ایتھنول پیدوار یونٹ لگانے کے لئے محکمہ کو درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے کئی کو پہلے مرحلے کی منظور بھی دے دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کئی درخواستوں پر غور کیاجارہاہے ۔

وزیر صنعت نے کہاکہ ایک طرف بہار حکومت مشن موڈ پر ریاست میں ایتھنول کی پیدوار کو فروغ دینے میں مصروف ہے تو دوسری جانب کمپنیاں اور انویسٹر س بھی ایتھنول فیول بیسڈ پروڈکٹ تیارکرنے میں مصروف ہیں۔ ایتھنول کے سلسلے میں مختلف طرح کے تجربات کئے جارہے ہیںجو بیحد خوش آئند ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ایتھنول سے متعلق اب تک ہوئی کوشش کا بہت ہی اچھا نتیجہ مل رہاہے ۔ ملک میں وہ دن بھی آئے گا جب ایتھنال سے بسیں اور کار یںچلیںگی اور کھانا بھی بنے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.