ETV Bharat / briefs

کانگریس کے سامنے دارجلنگ لوک سبھا سیٹ پرقبضہ کرنے کا چیلنج - آئندہ18مئی

مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مر حلے کےلیے تمام پارٹیوں کی تیاریاں جا ری ہیں۔آئندہ18مئی کو دارجلنگ میں انتخابات ہونا ہے ۔

کانگریس کے سامنے دارجلنگ لوک سبھا پر دوبارہ قبضہ کرنے کا چیلنج
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 2:25 PM IST

کانگریس کے سامنے دارجلنگ لوک سبھا سیٹ پر دوبارہ قبضہ کرنے کا چیلنج ہے۔
دارجلنگ لوک سبھا حلقے سے کانگریس کے امیدوار شنکر مالا کرکاکہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ پہاڑ کے ووٹرز کانگریس کوکامیاب بنانے کےلیے ووٹ ڈالیں گے۔
کانگریس کے سامنے چلنج ہے مگر جیت کےلیے پرُعزم ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ میں یہاں کا رہنے والا ہوں۔ لوگ مجھے جانتے ہیں۔

کانگریس کے سامنے دارجلنگ لوک سبھا پر دوبارہ قبضہ کرنے کا چیلنج
کانگریس کے سامنے دارجلنگ لوک سبھا پر دوبارہ قبضہ کرنے کا چیلنج
دارجلنگ حلقے سے کانگریس کے امیدوار شنکر مالاکر کوترنمول کا نگریس کے امیدوار امر سنگھ رائے،بی جے پی کے امیدوارراجوبشٹ اور سی پی آ ئی ایم کے امیدوارسمن پاٹھک سے سخت مقابلہ ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.