ETV Bharat / briefs

مانسون سے قبل اسمبلی سپیکر کی میٹنگ - مانسون اجلاس

اٹھائیس جون سے شروع ہونے والے مانسون اجلاس سے پہلے اسمبلی سپیکر وجے کمار چودھری نے پولیس افسران سمیت مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی ہے۔

مانسون سے قبل اسمبلی سپیکر کی میٹنگ
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 5:55 AM IST

ریاست بہار میں 28 جون سے ہونے والے مانسون اجلاس کے پیش نظر اسمبلی میں تیاریاں زور شور پر نظر آئیں، اسی ضمن میں اسمبلی سپیکر وجے کمار چودھری نے محکمہ جاتی افسران سمیت پولیس افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی۔

مانسون سے قبل اسمبلی سپیکر کی میٹنگ

خیال رہے کہ 28 جون سے 26 جولائی تک چلنے والے اس مانسون سیشن کے دوران اسمبلی کے آس پاس ایک کلومیٹر کے دائرے میں دفعہ 144 نافذ رہے گی۔

اجلاس کے دوران سخت حفاظتی انتظامات رہیں گے، پولس محکمہ کے معتبر ذرائع نے بتایا کہ اس بار دھرنا اور مظاہرہ کرنے والوں پر سخت نظر رکھی جائے گی، کیونکہ گزشتہ اجلاس کے دوران کچھ اساتذہ مظاہرین اسمبلی گیٹ پر پہنچ گئے تھے۔

Intro:28 جون سے شروع ہونے والے مانسون اجلاس سے پہلے جے اج اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار چودھری نے ا مختلف محکموں کے فسران اور پولیس افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی

Body:28 جون سے ہونے والے مانسون اجلاس کے مدنظر آج اسمبلی میں تیاریاں زور شور پر نظر آئیں اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار چودھری نے محکمہ جاتی افسران اور پولیس افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی
28 جون سے 26 جولائی تک چلنے والے اس مانسون اجلاس کے دوران اسمبلی کے آس پاس ایک کلومیٹر کے دائرے میں دفعہ 144 نافذ رہے گی اجلاس کے دوران سخت حفاظتی انتظامات رہے گی پولس محکمہ کے معتبر ذرائع نے بتایا کہ اس بار دھرنا اور مظاہرہ کرنے والوں پر سخت نظر رکھی جائے گی کیونکہ گزشتہ اجلاس کے دوران کچھ اساتذہ مظاہرین اسمبلی گیٹ پر پہنچ گئے تھے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.