ETV Bharat / briefs

اکبر الدین اویسی کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل - اکبر الدین اویسی

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما منصور احمد قادری نے مجلس کے لیڈر اکبر الدین اوسی کی صحتیابی اور عمر درازی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

اکبر الدین اویسی کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 1:16 PM IST

انہوں نے کہا کہ اکبرالدین اویسی مسلمانوں کی قیادت کرنے والے لیڈر ہیں۔

صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

انہوں نے کہا کہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو دوبارہ تلنگانہ ریاست میں اقتدار پانے میں مجلس قائد اکبرالدین اویسی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

منصور احمد قادری نے مزید کہا کہ اکبر الدین اویسی کی آواز قوم کی اور ملت کی آواز ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ان دنوں اکبر الدین اویسی بیمار ہیں اور لندن میں زیر علاج ہیں۔

Intro:

Body:اکبر الدین اوسی کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل

Conclusion:منصور احمد قادری صدرMIM کل ہند مجلس اتحاد المسلمین شاخ بیدر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مذہبی سماجی تنظیموں کے ذمہ داران کے علاوہ امت مسلمہ سے تلنگانہ میں مجلس کے لیڈر اکبر الدین اوسی کی صحتیابی اور عمر درازی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے.
انہوں نے کہا کہ اکبرالدین اویسی مجلس کے ذریعے مسلمانوں کی قیادت کرنے والے لیڈر ہیں.
تلنگانہ ریاست میں TRS تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو دوبارہ اقتدار پانے میں مجلس قاید اکبرالدین اویسی کا اہم رول رہا ہے.
منصور احمد قادری نے مزید کہا کہ اکبر الدین اوسی کی آواز قوم کی آواز ہے. پورے ملت کی آواز ہے.
اس لیے میں آپ تمام سے گزارش کرتا ہوں کہ اکبر الدین اویسی کی عاجلانہ صحتیابی اور بہتر صحت کے لیے دعا کریں.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.