ETV Bharat / briefs

قیام امن کے لیے ماسکو میں کانفرنس آج - peace conference

افغانستان میں قیام امن کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کے لیے ماسکو میں آج ایک کانفرنس منعقد ہوگی، کانفرنس میں روس، چین اور امریکہ کے نمائندے شرکت کریں گے۔

قیام امن کے لیے ماسکو میں کانفرنس آج
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 6:48 AM IST

کابل میں روسی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق اس کانفرنس میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد شرکت کریں گے۔

خیال رہے کہ بیان میں اس بات وضاحت کی گئی ہے کہ سہہ فریقی اجلاس افغانستان کے معاملے پر مذاکرات کاکوئی نیا فورم نہیں، بلکہ یہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پہلے سے جاری عالمی طاقتوں کی کوششوں کے فریم ورک کے تحت منعقد کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

afghanistan peace conference starts today in moscow

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.