ETV Bharat / briefs

ادھیر رنجن چودھری کا ٹی ایم سی پر ووٹرز کو گمراہ کرنے کا الزام - بنگال کی سیاست

پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے آٹھویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ سے قبل ترنمول کانگریس اور بی جے پی کی جم کر تنقید کی.

Adhir Ranjan
Adhir Ranjan
author img

By

Published : Apr 28, 2021, 9:40 PM IST

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے مرشدآباد میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کی جم کر تنقید کی.

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے ممتا بنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس الیکشن جتنے کے لئے دونوں ہاتھوں سے دولت لوٹا رہی ہے.

انہوں نے کہا کہ آٹھویں اور آخری مرحلے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل ترنمول کانگریس کے رہنماؤں پر ووٹرز کو نقد روپے اور قیمتی تحفہ دے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں.

پردیش کانگریس کے صدر کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے رہنما ووٹرز کے آدھار کارڈ لے کر کسی کو پانچ سو روپے دے رہے ہیں تو کسی کو دو ہزار روہے دے رہے ہیں .

نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ادھیر رنجن چودھری کا کہنا ہے کہ ملک کی دوسری ریاستوں میں روپے دے کر ووٹ خریدنے کی روایت ہے لیکن ممتابنرجی نے بی جے پی کی طرح بیرونی روایت کو بنگال میں لے کر چل آئی.

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ نہ صرف مرشدآباد بلکہ بنگال میں ممتابنرجی نے منفی روایت کو عام کرنے میں مصروف ہیں. یہ سب صرف اور صرف اقتدار کے لئے کیا جاتا ہے.

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی بھی بی جے پی کی طرح مذہب کے نام پر سیاست کرکے اقتدار میں برقرار رہنا چاہتی ہیں . لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے. عام لوگ ایک بار پھر ریاست میں تبدیلی کے منتظر ہیں .

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.