ETV Bharat / briefs

بارہ بنکی میں زہریلی شراب کے خلاف پولیس کی کارروائی

بارہ بنکی میں شراب سے ہوئی اموات کے بعد کانپور ضلع انتظامیہ چوکنا ہے-

بارہ بنکی میں زہریلی شراب کے خلاف پولیس کی کاروائی
author img

By

Published : May 29, 2019, 2:53 AM IST

بارہ بنکی ایس ایس پی کی ہدایت پر کانپور شہر میں شراب کی دکانوں میں تلاشی مہم چلائی گئی۔

بارہ بنکی میں زہریلی شراب کے خلاف پولیس کی کاروائی

کانپور میں گزشتہ دنوں زہریلی شراب سے ایک درجن سے زیادہ لوگو ں کی موت ہو گئی تھی جسكے بعد ضلع انتظامیہ حرکت میں آگیا اور زہریلی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

کانپور کے دیہی علاقوں میں کئی مقامات پر وااقع کچی اور دیسی شراب کی بھٹیوں پر پولیس اور محکمہ آبکاری کے عہیدیداروں نے چھاپے مارے۔

یہاں ماضی میں بھی ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں اور کانپور ضلع انتظامیہ نے شراب مافیاؤں کے خلاف ایک بڑی مہم چلائی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.