ETV Bharat / briefs

تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر جاری - منچریال

تلنگانہ کے کئی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ ریاست کے 8 اضلاع میں درجہ حرارت 47 ڈگری سیلسیس پار کرچکا ہے۔

تلنگانہ میں شدید گرمی کی لہر جاری
author img

By

Published : May 29, 2019, 5:35 AM IST

ریاست کے ضلع منچریال میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 47.8 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ پداپلی میں 47.5 ڈگری سلسیس رہا۔

سوریہ پیٹ، جگتیال، ملگ، محبوب آباد، کریمنگر، جئے شنکر بھوپال پلی، کھمم، نلگنڈہ، راما گنڈم اور عادل آباد میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جہاں درجہ حرارت 43 تا 46 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد میں درجہ حرارت 42.7 ڈگری سلسیس درج کیا گیا جبکہ اس کے اطراف کے علاقہ میڑچل اور ملکاجگری میں درجہ حرارت 46.6 ڈگری سلسیس درج کیا گیا۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگامہ میں گرمی کی شدت 31 مئی تک جاری رہے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.