ETV Bharat / bharat

Women's Day: یوم خواتین کے موقع پر تلنگانہ خاتون ملازمین پولیس کو تہنیت - تلنگانہ میں یوم خواتین جشن کا انعقاد

رکن اسمبلی بی سبھاش ریڈی نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت نے تین دن تک یوم خواتین منانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے حصہ کے طور پر خاتون ملازمین پولیس کو تہنیت پیش کرتے ہوئے ان کے کام کے تئیں جذبہ کی ستائش کی جارہی ہے۔ The Work of Female Police was Praised

یوم خواتین کے موقع پر خاتون ملازمین پولیس کو تہنیت

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 2:11 PM IST

بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر تین روزہ جشن منانے کے لئے تلنگانہ کی ٹی آر ایس کے کارگذار صدر و ریاستی وزیر تارک راما راؤ کی اپیل پر مہیلا بندھو جشن کے حصہ کے طور پر آج حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن میں خاتون پولیس ملازمین کی شال پوشی کی گئی اور ان کو تہنیت بھی پیش کی گئی۔ Female police officers were covered with shawls

اس موقع پر اُپل کے رکن اسمبلی بی سبھاش ریڈی نے ان خواتین کے ساتھ سیلفی بھی لی اور خاتون پولیس ملازمین کی خدمات کی ستائش کی۔

انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس حکومت نے تین دن تک یوم خواتین منانے کافیصلہ کیا ہے، جس کے حصہ کے طور پر خاتون ملازمین پولیس کو تہنیت پیش کرتے ہوئے ان کے کام کے تئیں جذبہ کی ستائش کی جارہی ہے۔

اس پروگرام میں ڈی سی پی رکشیتا مورتی، سابق ایم بی سی چیرمین ڈی سرینواس، کشائی گوڈا سی آئی منموہن، جنوم پلی وینکٹیشور ریڈی، سابق کارپوریٹر کوٹا راما راؤ، اے ایس راؤ نگر ڈیویژن ٹی آر ایس پارٹی کے صدر کسم مہیپال ریڈی، جنرل سکریٹری کمار سوامی، خواتین پولیس اہلکار اور دیگر موجود تھے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.