ETV Bharat / bharat

Uttar Pradesh Assembly Session یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس پیر سے - یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس دھماکہ خیز

یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس دھماکہ خیز ہونے کے قومی امکانات ہیں باوجود اس کے اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے اتوار کو تمام پارٹیوں کے سیاسی لیڈران سے اسمبلی کی کاروائی میں تعاون کی اپیل کی۔ اسپیکر نے تمام پارٹیوں کے لیڈران سے اسمبلی کی کاروائی میں اپنا کردار ادا کرنے اور پارلیمانی ڈیکورم کے تحت صحت مند ماحول میں ڈبیٹ کرنی کی اپیل کی۔Uttar Pradesh Assembly Session

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 4, 2022, 10:16 PM IST

لکھنؤ: اگرچہ یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس دھماکہ خیز ہونے کے قومی امکانات ہیں باوجود اس کے اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے اتوار کو تمام پارٹیوں کے سیاسی لیڈران سے اسمبلی کی کاروائی میں تعاون کی اپیل کی۔ اسمبلی اجلاس سے قبل آل پارٹی میٹنگ میں مہانا نے کہا کہ بات چیت و مثبت گفتگو سے پارلیمانی نظام میں جمہوریت کو تقویت ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یوپی ملک کی سب سے بڑی اسمبلی ہے اور اس اسمبلی کی کاروائی ملک کی دیگر ریاستی اسمبلیوں کے لئے نظیر پیش کرتی ہے۔Winter session of UP Assembly from December 5

اسپیکر نے تمام پارٹیوں کے لیڈران سے اسمبلی کی کاروائی میں اپنا کردار ادا کرنے اور پارلیمانی ڈیکورم کے تحت صحت مند ماحول میں ڈبیٹ کرنی کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں کے لیڈران ماضی کی طرح اسمبلی کی بہتر کاروائی میں اپنا تعاون پیش کریں گے۔

آل پارٹی میٹنگ کے دوران پارلیمانی امور کے وزیر سریش کمار کھنہ نے تمام لیڈروں کو تیقن دیا کہ ریاستی حکومت ریاست میں ترقیاتی کاموں کو نیا مومنٹم دینے کے لئے پوری سنجیدگی سے کام کرے گی۔حکومت اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اٹھائے جانے والے تمام مسائل پرمثبت ایکشن لینے کو کمر بستہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Yogi Adityanath Moradabad Visit وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مرادآباد میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.