ETV Bharat / bharat

Delhi weather: دہلی میں کہرے کے ساتھ ٹھنڈ میں اضافہ - cold in delhi

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں این سی آر میں مزید ٹھنڈ پڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بھارت میں ٹھنڈ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا اثر راجدھانی دہلی میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔

دہلی میں کہرے کے ساتھ ٹھنڈ میں اضافہ winter season

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 6:26 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں دھند کی چھائی ہوئی چادر ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب دھند کے ساتھ کہرا میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ کے ساتھ صبح و شام کہرا بڑھ سکتا ہے۔ دہلی میں درجہ حرارت کم سے کم 10ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ23 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:۔ دہلی میں سردی کا قہر، سڑک، ریل، ہوائی سفر سب مفلوج

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں این سی آر میں مزید ٹھنڈ پڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بھارت میں ٹھنڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا اثر راجدھانی دہلی میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے راجدھانی دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.