ETV Bharat / bharat

کولگام میں لاک ڈاون، سڑکوں پر ٹریفک اور بینکوں میں رش

author img

By

Published : May 11, 2021, 10:32 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج بھی کووڈ لاک ڈاون پر سختی سے عمل کیا گیا. تمام کاروباری ادارے بند رہے جبکہ معمول کا ٹرانسپورٹ متاثر رہا۔

کولگام میں لاک ڈاون ، سڑکوں پر ٹریفک اور بینکوں میں رش

انتظامیہ نے کووڈ کیسوں میں اضافہ کے پیش نظر لاک ڈاون کو مزید بڑھا دیا ہے۔ اب لاک ڈاؤن 17 مئی تک جاری رہے گا تاکہ ضلع میں کووڈ کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔

دوسری جانب عید الفطر کے پیش نظر قصبہ کے اطراف میں آج ٹریفک زیادہ رہی اور گاڑیوں کی آمد ورفت معمول سے زیادہ دیکھی گئی۔ بینکوں اور اے ٹی ایم پر بھی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔

اگرچہ لاک ڈاون کو پہلے ہی نافذ کیا گیا تھا تاہم کئی دکاندار لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے نظر آئے پولیس کی جانب سے ان دنوں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانے بھی عائد کیے جارہے ہیں اور مقدمات بھی درج کیے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.