ETV Bharat / bharat

Peshawar Blast: پشاور دھماکہ میں دو پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک - پشاور میں بھیانک دھماکے

پشاور میں ایک بھیانک دھماکے ہوا، جس کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کو پشاور کے باڑہ روڈ پر حملے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے۔Two Soldiers Killed in Peshawar Blast

پشاور دھماکہ میں دو پاکستانی سکیورٹی اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 10:06 AM IST

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ایک بھیانک دھماکے ہوا، جس کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کو پشاور کے باڑہ روڈ پر حملے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ Two Pakistani Soldiers Killed and Several Injured

ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام کے علاقے میں انٹیلی جنس کی جانب سے کئے گئے آپریشن میں ایک عسکریت پسند مارا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف انٹیلی جنس کی جانب سے کئے گئے آپریشن میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:۔ Attacks on Army Posts in Pakistan: پاکستان میں سیکیورٹی چوکیوں پر حملوں میں پندرہ شدت پسند، چار فوجی ہلاک

یہ آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کیا گیا، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک عسکریت پسند کو ہلاک کردیا گیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.