ETV Bharat / bharat

Hyderabad Gang Rape Case: حیدرآباد اجتماعی جنسی زیادتی معاملے میں مزید دو ملزمین گرفتار - حیدرآباد گینگ ریپ معاملے میں مزید دو ملزمین گرفتار

حیدرآباد گینگ ریپ Hyderabad Gang Rape Case معاملے کی تحقیقات کرتے ہوئے پولیس نے سبھی 6 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کئے گئے ملزمین میں ایک بالغ اور پانچ نابالغ ہیں۔ پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمین کو پہلے ہی گرفتار کر لیا تھا، آج مزید دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Two More Accused Arrested

Hyderabad Gang Rape Case
حیدرآباد گینگ ریپ معاملے میں مزید دو ملزمین گرفتار
author img

By

Published : Jun 7, 2022, 11:01 PM IST

حیدرآباد: جُبلی ہلز گینگ ریپ معاملے کی تحقیقات کرتے ہوئے پولیس نے 6 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کئے گئے ملزمین میں ایک بالغ اور پانچ نابالغ ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ 6 ملزمین میں سے پانچ نے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کو انجام دیا جبکہ ایک نے ان لوگوں کی مدد کی۔ اس معاملے میں مدد کرنے والے ملزم کو کم از کم پانچ تا سات سال‌کی سزا ہوسکتی ہے۔ Hyderabad Gang Rape case

دراصل پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمین کو پہلے ہی گرفتار کر لیا تھا، آج مزید دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کمشنر پولیس نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملزمین کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، انہیں تاحیات قید یا موت کی سزا ہو سکتی ہے جبکہ ایک ملزم جس نے مدد کی اسے پانچ تا سات سال‌کی‌ سزا ہو سکتی ہے۔Jubilee Hills Rape Case

یہ بھی پڑھیں؛ Minor Girl Gang Raped in Hyderabad: حیدرآباد میں نابالغ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

واضح رہے کہ تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقے میں مبینہ طور پر کچھ نوجوانوں نے ہفتہ کو پارٹی سے لوٹ رہی ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ کار میں جنسی زیادتی کی واردات کو انجام دیا جس کا معاملہ درج ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی شروع کردی تھی، اسی معاملے میں آج سبھی ملزمین کی گرفتاری کر لی گئی ہے۔ Minor Girl Gang Raped in Hyderabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.