Top Ten News: چار بجے تک کی اہم خبریں - Amarnath Yatra 2022
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔ Top News in Urdu
چار بجے تک کی اہم خبریں
Amarnath Yatra 2022: امرناتھ یاترا میں پانچ یاتریوں کی موت
Modi Government is using Central Agencies as Weapons: Sinha: مودی حکومت مرکزی ایجنسیوں کو ہتھیاروں کے طور پر استعمال کر رہی ہے: سنہا
Maharashtra Govt Will Collapse in Six Month: مہاراشٹر حکومت چھ مہنیوں میں گر جائے گی، شرد پوار
LG Announces Reward for Reasi Villagers: عسکریت پسندوں کو پولیس کے حوالے کرنے پر مقامی لوگوں کو پانچ لاکھ روپے کا انعام
Policeman Shot at And Injured: بجبہاڑہ میں عسکریت پسندوں کی گولی سے پولیس اہلکار زخمی
Hundred Crore Land Scam: بی ڈی اے افسران کے خلاف سو کروڑ روپے کے زمین گھوٹالہ کا مقدمہ درج
Presidential Candidate Yashwant Sinha: بغاوت قانون کی منسوخی اور آزادی صحافت کے لیے کام کریں گے، یشونت سنہا
Azam Khan's Wife And His Son Summoned By ED: ای ڈی نے اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کو طلب کیا
Copenhagen Shooting: ڈنمارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور تین زخمی
Sania Mirza Entered in QF of Wimbledon: ثانیہ مرزا ومبلڈن مکسڈ ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچیں