دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - کووِڈ پالیسی پر حکومت
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
عید کی نماز گھروں میں ہی ادا کریں: شاہی امام
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3.29 لاکھ نئے کیسز، 3،876 اموات
کووِڈ پالیسی پر حکومت کو سپریم کورٹ کی سرزنش
غزہ پر اسرائیل کے حملے میں بچوں سمیت 20 افراد ہلاک
وائلو اننت ناگ میں انکاؤنٹر شروع
فاروق عبد اللہ کی جائیداد اٹیچ کرنے پر ہائی کورٹ میں سماعت آج
آکسیجن کی فراہمی میں دیری کے سبب 11 کووڈ مریضوں کی موت
تلنگانہ کابینہ کا اہم اجلاس آج
گنگا میں درجنوں تیرتی لاشوں کا سچ کیا ہے؟
اعظم خان کی حالت تشویشناک
رفیعہ ناز کے ساتھ جانیں اچھی صحت کے راز