دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
وزیراعظم مودی کی وارانسی انتظامیہ اور ڈاکٹرز کے ساتھ میٹنگ آج
رائےپور: راجدھانی ہسپتال میں آتشزدگی، 5 افراد ہلاک
آتشزدگی میں ہلاک افراد کے اہل خانہ کے ساتھ راہل گاندھی نے تعزیت کا اظہار کیا
مدھیہ پردیش: میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی سے 6 مریضوں کی موت
پانچویں مرحلے کی پولنگ پُرامن، 23 افراد گرفتار: الیکشن کمیشن
انسدادِ سائبر کرائم کے لیے موثر حکمت عملی ناگزیر
دہلی حکومت کا ایمرجنسی کوٹا بڑھانے کا مطالبہ
دہلی میں کورونا کے 24 ہزار سے زائد نئے کیسز، 167 افراد کی موت
کورونا سے حفاظت کے لیے حکومتی گائیڈ لائن کو پوری طرح سے عمل میں لانا ضروری۔ مفتی ابوالقاسم
کروکشیتر: گاؤں والوں نے بی جے پی رہنما کو گلی میں دوڑایا
اسرائیل میں گھر سے باہر ماسک لگانا ضروری نہیں