ETV Bharat / bharat

Tokyo Olympics, Day 8: تیرانداز دیپکا کماری روسی کھلاڑی کو شکست دے کر کواٹر فائنل میں - شوٹ آف

ٹوکیو اولمپکس میں تیراندازی کے مقابلے میں دیپیکا کماری نے 5-6 سے جیت درج کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ٹوکیو اولمپکس میں تیراندازی کے مقابلے میں دیپیکا کماری نے 5-6 سے جیت درج کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ٹوکیو اولمپکس میں تیراندازی کے مقابلے میں دیپیکا کماری نے 5-6 سے جیت درج کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ٹوکیو اولمپکس میں تیراندازی کے مقابلے میں دیپیکا کماری نے 5-6 سے جیت درج کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔

دیپکا کماری
دیپکا کماری
author img

By

Published : Jul 30, 2021, 7:25 AM IST

Updated : Jul 30, 2021, 12:52 PM IST

بھارتی تیر انداز دیپیکا کماری نے ٹوکیو اولمپکس میں روس کی کیسنیا پیرووا کو شکست دے کر تاریخ رقم کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس مقابلے کا فیصلہ شوٹ آف راؤنڈ میں آیا جب دیپیکا نے پرفکٹ 10 لگا کر جیت حاصل کی۔

مزید پڑھیں :ٹوکیو اولمپک کے سربراہ یشیرو موری نے استعفیٰ دیا

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں جاری اولمپکس میں آج یعنی آٹھویں دن بھارتی تیرانداز دیپیکا کماری نے روس کی پیرووا کو 6-5 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

میچ کی اسکور لائن یہ ہے: 2-0، 2-2، 4-2، 5-3، 5-5، 6-5

Last Updated : Jul 30, 2021, 12:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.