- 1858: برطانوی فوج نے گوالیار پر قبضہ کیا اور اس کے ساتھ ہی فوجی بغاوت کا خاتمہ ہوا۔
- 1873: ہندوستان میں وائی ایم سی اے کا قیام عمل میں آیا۔
- 1887: ممبئی میں واقع وکٹوریہ ٹرمنس (چھترپتی شیواجی ٹرمنس) عوام کے لئے کھلا۔ آج یہ ملک کے سب سے مصروف ریلوے اسٹیشنوں میں سے ایک ہے۔
- 1916: پونے میں ایس این ڈی ٹی وومن یونیورسٹی قائم ہوئی ۔
- 1990: ایران میں آئے زلزلے سے تقریباً 40 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1994: ایران کی ایک مسجد میں ہوئے بم دھماکے کے سبب 70 افراد کی موت ہوئی ۔
- 1998: وشو ناتھن آنند نے بلادیمیر کامینک کو شکست دے کر پانچواں فرینکفرٹ کلاسک شطرنج ٹورنامنٹ جیتا۔
- 2000: قاہرہ میں جی۔ 15 ممالک کا دسواں سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا۔
- 2001: جنرل پرویز مشرف پاکستان کے صدر بنے۔
- 2002: پاکستان نے اشرف جہانگیر قاضی کو امریکہ میں اپنا نیا سفیر مقرر کیا۔
- 2002: امریکی عدالت نے ذہنی طور پر بیمار مجرموں کی پھانسی کی سزا پر پابندی عائد کی۔
- 2005: روسی کارگو طیارہ ایم ۔ 53 بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچا۔
- 2006: جاپان نے عراق سے اپنی افواج واپس بلانے کا فیصلہ کیا۔
- 2014: مشہور کوی کیدارناتھ سنگھ کو گیان پیٹھ ایوارڈ کے لئے نامزد ہوئے۔
عالمی تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں آج کا دن
بھارتی اور عالمی تاریخ میں 20 جون کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔
عالمی تاریخ میں آج کا دن