ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - سابق ٹینس کھلاڑی رمیش کرشنن کی پیدائش

عالمی تاریخ میں 05 جون کے اہم واقعات درج ذیل ہیں: آج ہی کے دن سنہ 1953 میں ڈنمارک میں نیا آئین نافذ ہوا۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 5, 2023, 9:12 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 05 جون کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

1659 - مغل بادشاہ اورنگزیب باضابطہ دہلی میں تخت نشین ہوئے۔

1953- ڈنمارک میں نیا آئین نافذ ہوا۔

1961 - بھارت کے مشہور ٹینس کوچ اور سابق ٹینس کھلاڑی رمیش کرشنن کی پیدائش ہوئی۔

1967 - اسرائیل نے مصر پر حملہ کیا اور اس کے تقریباً 400 جنگی طیارے تباہ کر دیئے۔

1984- ہندوستانی فوج نے پنجاب کے امرتسر میں سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر آپریشن بلیو اسٹار انجام دیا۔

1989 - ایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ روح اللہ خمینی کا انتقال ہوا۔

1990 - سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف کو امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔

2000 - پہلی مختصر فلم "405 دی مووی" انٹرنیٹ پر ریلیز ہوئی۔

2001- نیپال میں شاہی قتل کمیشن کے رکن مادھون کے استعفیٰ سے شاہی خاندان کی تحقیقات کا کام روک دیا گیا۔

2002- پاکستان نے ہندوستان کی سرحد پر مشترکہ گشت کی تجویز کو مسترد کر دیا۔

2005- تائیوان نے اپنے پہلے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

2008- الہ آباد ہائی کورٹ نے حکومت ہند کو ہدایت دی کہ وہ اتر پردیش پولس میں بھرتی گھوٹالے کی سی بی آئی سے تحقیقات کرائے۔

2013- امریکی جاسوس سنوڈن نے انکشاف کیا کہ ملک کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی لاکھوں لوگوں کے فون ریکارڈز جمع کر رہی ہے۔

2017 - سب سے بھاری راکٹ GSLV مارک-III D-1 کی کامیاب لانچنگ ہوئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.