ETV Bharat / bharat

Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن

author img

By UNI (United News of India)

Published : Aug 27, 2023, 6:35 AM IST

Updated : Aug 27, 2023, 7:10 AM IST

ملکی اور عالمی تاریخ میں 27 اگست کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن 1781 میں میسور کے حکمراں حیدر علی نے پالی لور میں برطانوی فوجوں سے جنگ کی۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 27 اگست کے چند اہم واقعات مندرجہ ذیل ہیں۔

1604۔ امرتسر کے گولڈن مندر میں گرو گرنتھ صاحب رکھی گئی۔

1781۔ میسور کے حکمراں حیدر علی نے پالی لور میں برطانوی فوجوں سے جنگ کی۔

1859 ۔ ٹاٹا اسٹیل کی بنیاد رکھنے والے دوراب جی ٹاٹا کی پیدائش۔

1870 ۔ ہندستان کی پہلی مزدور تنظیم “شرم جیوی سنگھ” قائم ہوئی۔

1881۔ امریکہ کے فلورش میں طوفان سے تقریباً 700 افراد کی موت۔

1907۔ کرکٹ کےمشہور بلے باز سر ڈان جارج بریڈ مین کی پیدائش ہوئی۔

1916۔ رومانیہ نے آسٹریا اور ہنگری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1939۔ جیٹ ایندھن والے دنیا کے پہلے طیارہ نے جرمنی سے پرواز بھری۔

1976۔ بھارتی فوج کی پہلی خاتون میجر جنرل جیالی رام ملٹری نرسنگ سروس کی ڈائرکٹر مقرر کی گئیں۔

1979۔ برطانوی رہنما، بحریہ کے سربراہ اور ہندستان کے آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کا انتقال ہوا۔

1982۔ ماں آنند مئی کا انتقال ہوا۔

1982۔ خلائی شٹل سویوز ٹی۔7 زمین پر واپس آیا۔

1983۔ ہیتی میں آئین نافذ ہوا۔

1983۔ امریکہ نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1984۔ سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے زیرزمین نیوکلیائی تْجربہ کیا۔

1990۔ واشنگٹن میں واقع عراقی سفارت خانہ کے 55 میں سے 36 اہلکاروں کو امریکہ نے ملک بدر کیا۔

1991۔ مالدوا نے سوویت یونین سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔

1999 ۔ سونالی بنرجی ہندوستان کی پہلی خاتون میرین انجنئر بنیں۔

2003۔ 60 ہزار برسوں کے بعدمریخ زمین کےسب سے نزدیک پہنچا۔

2006۔ بالی وڈ کے مشہور ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرپٹ کے مصنف رشی کیش مکھرجی کا انتقال۔

2008۔ بارک اوبامہ امریکی صدارتی عہدہ کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزد ہونے والے پہلے افریقی نژاد امریکی بنے۔

2013۔ اتر پردیش کے مظفرنگر میں دو مذہبی گروپوں کے درمیان فسادات بھڑکے۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 27, 2023, 7:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.