ETV Bharat / bharat

Today in History آج ہی کے دن ایران اور عراق میں آٹھ سال کی محاذ آرائی کے بعد جنگ بندی ہوئی

author img

By

Published : Aug 20, 2023, 6:35 AM IST

ملکی اور عالمی تاریخ میں 20 اگست کے اہم واقعات پیش خدمت ہیں۔ آج ہی کے دن 1988 میں ایران اور عراق کے درمیان تقریباً 8 برسوں تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد آخر کار جنگ بندی کا معاہدہ ہوا۔

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: بھارت اور دنیا تاریخ میں 20 اگست کے کچھ اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

1828۔ راجہ رام موہن رائے کے قائم کردہ برہم سماج کی کلکتہ میں پہلی میں پہلی میٹنگ۔

1858۔ برطانوی قلم کار چارلس ڈارون نے اپنی مشہور تخلیق 147آریجن آف دی اسپیسیز 148 کی پہلی بار اشاعت کرائی۔

1897۔ برطانوی معالج رونالڈ روس نے کلکتہ میں ملیریا کے وائرس کا پتہ لگایا۔

1920۔ دنیا کے پہلے پرائیویٹ ریڈیو اسٹیشن 08 ایم کے نے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔

1921۔ کیرلہ کا مالابار علاقہ میں برطانوی حکومت کے خلاف عوامی بغاوت کا آغاز ہوا۔

1940۔ روسی نظریات ساز لیان توتسکی کامیکسیکو میں قتل کیا گیا۔

1944۔ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کا جنم ہوا۔

1945۔ روسی فوج نیچین کے ہاربن اور مکڈین پر قبضہ کیا۔

1968۔ روسی فوج نے چیکوسلواکیہ پر حملہ کیا۔

1975۔ امریکہ نے مریخ میں زندگی کا پتہ لگانے کے لئے وائکنگ 01 پروخلائی گاڑی روانہ کی۔

1979۔ چودھری چرن سنگھ نے 23 دنوں تک وزیراعظم کے عہدے پر رہنے کے بعد استعفی دیا۔

1988۔ ایران اور عراق کے درمیان تقریباً 8 برسوں تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد آخر کار جنگ بندی کا معاہدہ ہوا۔

1960۔ سینیگال نے اپنی مکمل آزادی کا اعلان کرتے ہوئے مالی فیڈریشن سے علیحدگی اختیار کر لی۔
1934- تقریباً 90 فیصد جرمن ووٹروں نے ایک ریفرنڈم کو منظوری دی جس نے ایڈولف ہٹلر کو "لیڈر اور چانسلر" بنا دیا۔

یوا ین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.