1664 - وارسائے کے محل کا افتتاح فرانس کے شہنشاہ لوئس چودہویں نے کیا۔
1727 - روس کی مہارانی کیتھرین اول نے یہودیوں کو یوکرین سے بے دخل کرنے کا حکم دیا۔
1775 - ترک ریاست بوکووینا آسٹریا سے الگ ہو گئی۔
1800 - امریکہ میں ریاست انڈیانا کا قیام۔
1832 - یونان نے آزادی حاصل کی، باویریا کو شہنشاہ منتخب کیا گیا۔
1861 - ممتاز شاعر رابندر ناتھ ٹیگور کی پیدائش۔
1875 - جرمن جہاز سسلی کے جزیرے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس سے 312 افراد ہلاک ہو گئے۔
1907 - پہلی الیکٹرک ٹرام کار بمبئی (موجودہ ممبئی) میں چلائی گئی۔
1973- ایٹہ نگر کو اروناچل پردیش کا دارالحکومت بنایا گیا۔
1975 - امریکہ نے ویتنام جنگ کے خاتمے کا اعلان کیا۔
2000 - ولادیمیر پوتن روس کے صدر بنے۔
2002 - چینی طیارہ ایم ڈی-82 بحیرہ زرد میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 112 افراد ہلاک ہو گئے۔
2004 - دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے ایک امریکی تاجر نک برگ کا سر قلم کر دیا۔ اس واقعے کو ریکارڈ کر کے انٹرنیٹ پر جاری کیا گیا۔
2008 - پاکستان نے ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل حتف 8 کا تجربہ کیا۔
2010 - چلی او ای سی ڈی کا 31واں رکن بن گیا۔
2012 - ولادیمیر پوتن نے چھ سالہ مدت کے لیے تیسری بار روس کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
2015 - ڈیوڈ کیمرون برطانیہ کے عام انتخابات میں دوبارہ وزیر اعظم بن گئے۔ ان کی کنزرویٹو پارٹی کو واضح اکثریت مل گئی۔
یو این آئی