ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - today of Indian history

بھارت اور عالمی تاریخ Today in world history میں 25 دسمبر Today in History کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 7:18 AM IST

  • 1763 - بھرت پور کے مہاراجہ سورج مل کا قتل ہوا۔
  • 1771 - مغل بادشاہ شاہ عالم دوئم مراٹھوں کی سرپرستی میں دہلی کے تخت پر بیٹھے۔
  • 1892 - سوامی وویکانند نے کنیا کماری میں واقع سمندر کے وسط میں ایک چٹان پر تین دن تک 'سادھنا' کی۔
  • 1919 - سروں کے جادوگر موسیقار نوشاد کی لکھنؤ کے ایک متوسط مسلم خاندان میں پیدائش ہوئی۔
  • 1924 - کانپور میں پہلی آل انڈیا کمیونسٹ کانفرنس ہوئی۔
  • 1946 - تائیوان میں آئین نافذ ہوا۔
  • 1962 - سوویت یونین نے نووایا زیملیہ علاقے میں ایٹمی تجربات کیے۔
  • 1977 – ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کا انتقال ہوا۔
  • 1991 - صدر میخائل ایس۔ گورباچیوف کے استعفیٰ کے ساتھ ہی سوویت یونین کی تقسیم ہوئی۔
  • 1998 - روس اور بیلاروس کی جانب سے مشترکہ فیڈریشن کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 2002 - چین اور بنگلہ دیش کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوا۔
  • 2005 - ماریشس میں 400 سال قبل معدوم 'ڈوڈو' پرندے کے دو ہزار سال پرانے باقیات ملے۔
  • 2007 – کناڈا کے مشہور پیانو نواز اور موسیقار آسکر پیٹرسن کا انتقال ہوا۔
  • 2012 - جنوبی قزاقستان کے شہر شمکنت میں اے این ۔72 طیارہ حادثہ کا شکار ہوا، جس میں 27 افراد ہلاک ہوئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.