ETV Bharat / bharat

کیمور: ندی میں ڈوب کر نوجوان کی موت - کیمور

صبح جب گورائی پور گاؤں کے ندی کنارے گاٶں کے لوگ سیر کرنے گئے تو لوگوں نے ندی کے کنارے ایک نوجوان کی لاش کو دیکھی۔ گاؤں والوں نے لاش کی شناخت کی اور متوفی نوجوان کے لواحقین کو اطلاع دی۔

ندی میں ڈوب کر نوجوان کی موت
ندی میں ڈوب کر نوجوان کی موت
author img

By

Published : Sep 30, 2021, 1:12 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ایک گھر میں سنسی خیز معاملہ پیش آیا ہے جہاں ماں اپنی اولاد کے کی لمبی عمر اور خوشحالی کے لیے دن بھر 'نرجلا ورت' رکھ کر منتیں مانگتی ہے۔ وہیں ضلع کے موہنیاں تھانہ کے مہرو گاٶں میں جیوتیا کے اس تہوار کے موقع پر اپنی ماں کے ساتھ ندی میں نہانے گئے 18سالہ نوجوان کی ڈوب کر موت ہوگٸ۔

آپ کو بتا دیں کی موہنیاں تھانہ علاقہ کے مہرو گاؤں کی رہنے والی بھرت رام کی بیوی پرمشیلا دیوی جیوتیا تہوار کے موقع پر گورائی پور کے درگاوتی ندی میں نہانے گئی تھی، جس میں 12 سالہ بیٹی منجو کماری اور 18 سالہ بیٹا وکاس کمار بھی ساتھ گیا تھا۔

ندی میں ڈوب کر نوجوان کی موت
ندی میں ڈوب کر نوجوان کی موت

مزید پڑھیں:۔ جمنا ندی میں ڈوبنے سے دو نوجوان کی موت

اپنی ماں کو نہاتا دیکھ بیٹی بھی نہانے کے لیے ندی میں چلی گٸ لیکن پانی کی گہرائی کی وجہ سے بیٹی منجو کماری ندی میں ڈوبنے لگی۔ غسل کے دوران جب کچھ عورتوں نے بیٹی کو ڈوبتے دیکھا تو کسی طرح سے اس کو پانی سے باہر نکال کر جان بچا لی جبکہ بیٹا کچھ فاصلے پر ہی نہانے کے لیے ندی میں گیا تھا، لیکن وہاں بھی گہرائی زیادہ تھی اور وہ ندی میں ڈوب گیا۔ نہانے کے بعد جب ماں گھر آئی تو اس نے اپنے بیٹے کو نہیں دیکھا، اس نے گھر والوں کے ساتھ تلاش شروع کی، بہت تلاش کرنے کے بعد بھی بیٹا نہیں مل سکا۔

یہاں صبح جب گورائی پور گاؤں کے ندی کنارے گاٶں کے لوگ سیر کرنے گئے تو لوگوں نے ندی کے کنارے ایک نوجوان کی لاش کو دیکھی۔ گاؤں والوں نے لاش کی شناخت کی اور متوفی نوجوان کے لواحقین کو اطلاع دی۔

واقعہ کی اطلاع موہنیاں تھانے کو دی گئی، جس کے بعد پولیس مہرو گاؤں پہنچی، لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا صدر اسپتال بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.