ETV Bharat / bharat

Total Covid Vaccination in India: ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 140.24 کروڑ سے متجاوز - بھارت میں کورونا کیسز

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت Union Ministry of Health and Family Welfare نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم Covid vaccination Campaign in the Country کے تحت آج شام 7 بجے تک 140 کروڑ 24 لاکھ 47 ہزار 922 کووڈ افراد کوویکسین لگائی گئی ۔ آج 51 لاکھ 73 ہزار 933 کووڈ افراد کو ویکسین دی گئی۔

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 140.24 کروڑ سے متجاوز

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 11:00 PM IST

ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم Covid Vaccination Campaign in The Country کے 342 ویں دن جمعرات کو 51 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی اور اس کے ساتھ ہی کووڈ ویکسینیشن کی مجموعی تعداد 140.24 کروڑ سے تجاوز Total Number of Covid vaccination Exceeds 140.24 crore کر گئی۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک 140 کروڑ 24 لاکھ 47 ہزار 922 کووڈ افراد کوویکسین لگائی گئی ۔ آج 51 لاکھ 73 ہزار 933 کووڈ افراد کو ویکسین دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ُPM Modi To Hold Meeting on Omicron: اومیکرون پر مودی نے اعلی سطح کی میٹنگ بلائی

According to Statistics اعداد و شمار کے مطابق 83 کروڑ 26 لاکھ 93 ہزار 545 افراد کو کووڈ ویکسین کی پہلی جبکہ 56 کروڑ 97 لاکھ 54 ہزار 377 افراد کو دوسری خوراک دی گئی۔

وزارت نے کہا ہے کہ ویکسینیشن دیر شام تک جاری رہی۔ اس لیے حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔

وزارت کے مطابق ویکسینیشن کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.