ETV Bharat / bharat

Mother and Three Children Died: تین بچوں سمیت ماں نے خودکشی کرلی - زہر کھا کر خودکشی

پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر کچھ عرصے سے علیل تھا۔ وہ اندرا پوری میں موبائل ریپئرنگ کا کام کرتا تھا۔ شوہر کے علاج اور رزق کے حصول سے پریشان خاتون نے خودکشی کے لئے قدم اٹھا لیا، ساتھ ہی اپنے تین بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔ Woman ate Poison With her Three Children All Four Died in Ghaziabad

ماں نے تین بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 2:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے لونی میں ماں نے اپنے ہی تین بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔ جس کے بعد خاتون نے بھی زہر کھا کر خودکشی کر لی۔

دراصل یہ معاملہ غازی آباد کے لونی کے قریب ٹرونیکا سٹی علاقہ کا ہے جہاں کل رات ایک 30 سالہ خاتون نے اپنے تین بچوں کو زہر دے کر خودکشی کر لی، جن کی عمر تین سے گیارہ سال کے درمیان تھیں۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں ایک لڑکا اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر سبھی کو جی ٹی بی اسپتال لے جایا گیا، جہاں اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی خاتون کی موت ہوگئی۔ اسی دوران ان کے بچے یکے بعد دیگرے صبح انتقال کر گئے۔

مزید پڑھیں:۔ غازی آباد: ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو ماری گئی گولی، 3 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق خاتون کا شوہر کچھ عرصے سے علیل تھا۔ وہ اندرا پوری میں موبائل ریپئرنگ کا کام کرتا تھا۔ شوہر کے علاج اور رزق کے حصول سے پریشان خاتون نے خودکشی کے لئے قدم اٹھا لیا، ساتھ ہی اپنے تین بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.