ETV Bharat / bharat

PFI Hafiz Umair in Judicial Custody عدالت نے حافظ عمیر کو جوڈیشیل کسٹڈی میں بھیج دیا - Hafiz Umair in judicial custody

جالنہ سے گرفتار پی ایف آئی کے ذمہ دار حافظ عمیر کو عدالت نے جوڈیشل کسٹڈی میں روانہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 اکتوبر کی رات کو اورنگ آباد آے ٹی ایس نے حافظ عمیر کو 12 ستمبر کو اورنگ آباد سے گرفتار کیے گئے پی ایف آئی کے ذمہ داران سے رابطے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ PFI Hafiz Umair In Judicial Custody

عدالت نے حافظ عمیر کو جوڈیشیل کسٹڈی میں بھیج دیا

author img

By

Published : Oct 16, 2022, 12:18 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے ضلع جالنہ میں پی ایف آئی کے صدر حافظ عمیر کو 10 اکتوبر کو اے ٹی ایس نے گرفتار کیا تھا، عمیر پر الزام تھا کہ یہ 22 ستمبر کو اورنگ آباد سے گرفتار کیے گئے پی ایف آئی کے کارکنان کے رابطے میں تھے، جس کے بعد انہیں اورنگ آباد کی یو اے پی اے عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد عدالت نے عمیر کو چار دن پولیس کسٹڈی کا حکم دیا تھا۔ پولیس کسٹڈی مکمل ہونے کے بعد حافظ عمیر کو عدالت نے جوڈیشیل کسٹڈی میں روانہ کرنے کا حکم دیا۔ The court sent Hafiz Umair to judicial custody

جالنہ سے گرفتار پی ایف آئی کے ذمہ دار حافظ عمیر کو عدالت نے جوڈیشل کسٹڈی میں روانہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 اکتوبر کی رات کو اورنگ آباد آے ٹی ایس نے حافظ عمیر کو 12 ستمبر کو اورنگ آباد سے گرفتار کیے گئے پی ایف آئی کے ذمہ داران سے رابطے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، جس کے بعد اے ٹی ایس نے انہیں مزید کارروائی کے لیے عدالت میں پیش کیا تھا جہاں سرکاری وکیل نے عمیر کی آٹھ دن پولیس کسٹڈی کی درخواست عدالت سے درخواست کی تھی۔

مزید پڑھیں:۔ Madrasa cells in Gujarat گجرات پولیس نے پی ایف آئی سے روابط کے الزام میں ایک مدرسہ کو سیل کردیا

ایڈوکیٹ خضر پٹیل نے حافظ عمیر کی جانب سے پیروی کرتے ہوئے عدالت کو ساری تفصیلات سے آگاہ کیا، جس کے بعد عدالت نے سرکاری وکیل کی درخواست کو رد کرتے ہوئے حافظ عمیر کو چار دن پولیس کسٹڈی میں رکھنے کا حکم دیا۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حافظ عمیر کی پیروی کرنے والے ایڈوکیٹ خضر پٹیل نے بتایا ہے کہ اورنگ آباد سے گرفتار کیے گئے پی ایف آئی کے کارکنان سے حافظ عمیر کی فون پر بات چیت ہوا کرتی تھی، جس کا ڈیٹا ابھی آنا باقی ہے۔ عمیر کی پولیس کسٹڈی کی معیاد ختم ہونے پر حافظ عمیر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سرکاری وکیل نے دوبارہ آٹھ دن پولیس کسٹڈی میں بھیجنے کے لیے عدالت سے درخواست کی جس پر ایڈوکیٹ خضر پٹیل نے حافظ عمیر کی جانب سے کامیاب پیروی کی جس پر عدالت نے سرکاری وکیل کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے حافظ عمیر کو جوڈیشیل کسٹڈی میں روانہ کرنے کا حکم دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.