جسٹس اے۔ ایم کھانولکر کی صدارت والی بنچ نے آج اس معاملے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ معطلی ایک سیشن سے زیادہ وقت کے لیے نہیں ہو سکتی۔
بنچ نے کہا کہ 5 جولائی 2021 کو مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی Maharashtra Legislative Assembly کی قرارداد غیر آئینی ہے، Maharashtra 12 BJP MLAs جس میں 12 ارکان اسمبلی کو ایک سال کے لیے معطل کیا گیا تھا۔
مزید یہ پڑھیں؛
سپریم کورٹ نے آج معطل ارکان اسمبلی آشیش شیلار اور دیگر کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر اپنا فیصلہ سنایا۔
بنچ نے متعلقہ فریقین کو سننے کے بعد 19 جنوری کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
یو این آئی