ETV Bharat / bharat

Central Waqf Council: مرکزی وقف کاؤنسل کے رکن رئیس خان پٹھان سے خاص بات چیت - Corruption in Waqf properties in Maharashtra

مرکزی وقف کاؤنسل کے رکن رئیس خان پٹھان Central Waqf Council Member Rais Khan Pathan نے آج ممبئی کے حاجی علی درگاہ میں حاضری دی۔ اس دوران انہوں نے ملک کی امن و سلامتی کی لئے دعائیں کی۔

Central Waqf Council
مرکزی وقف کاؤنسل کے رکن رئیس خان پٹھان سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 8:48 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے رئیس خان پٹھان سے مہاراشٹر میں وقف کی املاک Waqf properties in Maharashtra میں ہونے والے گھپلے بازی اور وقف کی املاک کے تحفظ کو لیکر خصوصی بات چیت کی۔

ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات چیت میں رئیس خان پٹھان نے کہا کہ ہم نے ریاست کی کئی ساری وقف املاک جہاں بدعنوانیاں پائی گئی ہیں، اُن کی جانچ کی ہے۔ اس کی رپورٹ بھی پیش گئی ہے۔ جلد ہی ایسے لوگوں پر کارروائی کی جائیگی، جنہوں نے وقف کی املاک کو غیر قانونی طریقے سے فروخت کیا ہے یا وہ اس پر قابض پائے گئے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ لوگ وقف کی ملکیت کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں جبکہ یہ خدا کے لئے وقف کی گئی املاک ہے۔ اس کو غریبوں، مسکینوں، بیواؤں کی کفالت کے لیے ملک کے مخیر حضرات نے وقف کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Maharashtra State Waqf Board: 'وقف بورڈ میں بدعنوانیوں کو بے نقاب کرنا پہلی ترجیح'

اپنی بات چیت میں اُنہوں نے کہا کہ ہم تعلیم کے معاملے میں سنجیدہ ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ وقف کی املاک کا صحیح استعمال ہو تاکہ پسماندہ مسلم طبقہ تعلیم سے محروم Backward Muslim deprived of education نہ ہو، اسکی کفالت کی جائے۔ وقف کی املاک کا صحیح استعمال اگر کیا جائے تو مسلمانوں کے بنیادی مسائل Basic Problem of Muslims آسانی سے حل ہونگے اور اُنکے مالی اور معاشی حالات مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.