ETV Bharat / bharat

مراٹھا ریزرویشن کے لئے خاموش میٹنگ تحریک

سکل مراٹھا سماج (ایس ایم ایس) مراٹھا ریزرویشن کو سپریم کورٹ کے ذریعہ خارج کئے جانے کے بعد 16 جو کی شام کو ریزرویشن کے مطالبہ کے لئے ’خاموش میٹنگ تحریک‘ شہر کے ٹاون ہال کے قریب راجرشی چھترپتی شاہو مہاراج کے مقبرے کے سامنے کریں گے۔

مراٹھا ریزرویشن کے لئے خاموش میٹنگ تحریک
مراٹھا ریزرویشن کے لئے خاموش میٹنگ تحریک
author img

By

Published : Jun 15, 2021, 10:10 PM IST

سکل مراٹھا سماج لیڈراور رکن پارلیمنٹ چھترپتی سمبھاجی راجے بھوسلے نے کہا کہ سکل مراٹھا سماج کارکن کورونا وبا کاخیال کرتے ہوئے کورونا وائرس سے متعلق تمام ضوابط کی پیروی کرتے ہوئے تحریک میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے آج دوپہر مقبرے کے مقام پر کل کی تحریک کی تیاری کے لئے دورہ کیا۔

مراٹھا ریزرویشن کے لئے خاموش میٹنگ تحریک
مراٹھا ریزرویشن کے لئے خاموش میٹنگ تحریک

مسٹر بھوسلے نے کہا کہ اس کے پہلے مراٹھا ریزرویشن کے لئے سکل مراٹھا سماج نے 58 مورچہ نکال چکا ہے اوراب ہم راستے میں تحریک نہیں کریں گے، اب منتخب کردہ لیڈران کی باری ہے، بولنے کی۔ کل کی تحریک میں ضلع کے تمام منتخب ہوئے نمائندے اپنی اہنی بات کارکنان کے سامنے رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک پرامن طریقے سے ایک ہی مقام پر ہوگی اور کوئی بھی کارکن قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.