ETV Bharat / bharat

تریپورہ میں مسلمانوں پر حملے کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا پرزور احتجاج - ای ٹی وی بھارت کی خبر

دارالحکومت بنگلور کے میسور ینک سرکل پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کرناٹک کی جانب سے پرزور احتجاج منعقد کیا گیا جس میں پارٹی کے لیڈر افسر کوڈلیپیٹ نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ کئی دنوں سے تریپورہ میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے اور کئی عبادتگاہوں کو نظر آتش کیا گیا ہے۔

SDPI protests against attack on Muslims in Tripura
تریپورہ میں مسلمانوں پر حملے کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا پرزور احتجاج
author img

By

Published : Oct 30, 2021, 3:10 AM IST

بنگلور: احتجاج کے دوران افسر نے افسوس ضاہر کیا کہ تریپورہ میں ہوئے فساد پر انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی دکھائی دے رہی ہے۔

ویڈیو

اس موقع پر افسر کوڈلیپیٹ نے مطالبہ کیا کہ فساد مچانے والے غنڈوں پر سخت کارروائی کی جائے اور تشدد کے شکار مظلومین کو موضون معاوضہ دجا جائے۔

SDPI protests against attack on Muslims in Tripura
تریپورہ میں مسلمانوں پر حملے کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا پرزور احتجاج

یہ بھی پڑھیں:

کرناٹک ضمنی انتخابات: عوام سے مضبوط اقلیتی یا سیکولر امیدوار منتخب کرنے کی اپیل

یاد رہے کہ تریپورہ میں بی جے پی کی حکومت ہے اور چند دنوں سے تریپورہ کے چند علاقوں میں مسلمانوں پر تشدد کے واردات پیش آئے ہیں، جس میں کئی جانیں گئی ہیں اور بڑی تعداد میں مسلمان زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.