وزیر خارجہ نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں کہاکہ ’’دونوں کے درمیان ہند۔ بحرالکاہل خطہ میں ہونے والے واقعات پر دلچسپ بات چیت ہوئی‘‘۔
افغانستان میں طالبان کے قبضہ کے بعد کے واقعات کے درمیان ایڈمرل اکیلینو تین دن کے لئے بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہونچے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
بھارت -قزاقستان کےدرمیان مشترکہ فوجی مشق
اس سے قبل امریکی کمانڈر نے ساؤتھ بلاک پہونچنے پر سلامی گارڈ کا جائزہ لیا۔
یو این آئی