ETV Bharat / bharat

اترپردیش: بجلی بقایہ داروں کے لئے جلد ہی نئی یکمشت جمع اسکیم

بجلی بل بقایہ جات کے سلسلے میں پریشان بجلی صارفین کو راحت دینے کے لئے اترپردیش کا محکمہ بجلی جلد ہی نئی یکمشت حل یوجنا پیش کرنے جارہا ہے۔

بجلی بقایہ داروں کے لئے جلد ہی نئی یکمشت جمع اسکیم

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 10:46 PM IST

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو اس ضمن میں ہدایت جاری کئے ہیں۔ ایک اعلی سطحی میٹنگ میں وزیر اعلی نے کہا کہ بجلی بل بقایہ داروں کو کسی بھی طرح سے ہراساں نہ کیا جائے اور انہیں بجلی بل جمع کرنے کے لئے بیدار اور ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔

انہوں نے محکمہ کے وزیر کے ساتھ تبادلہ خیال کر کے دو دن کے اندر اسکیم کا خاکہ تیا کرکے حکومت کے سامنے پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ اس ہدایت سے ریاست کے لاکھوں بجلی بل بقایہ داروں کو بری راحت ملنا طے ہے۔ کووڈ بحران کے دوران کسان اور تاجر ہی نہیں بلکہ گھریلو صارفین بھی بجلی بل کی ادائیگی نہیں کرسکے تھے۔

مزید پڑھیں: لکھنؤ: گنگا ایکسپریس وے منصوبے کی منظوری

'یکمشت سمادھان یوجنا' کے ذریعہ حکومت لاکھوں صارفین کو بجلی بل جمع کرنے کا بڑا ذریعہ دینے جارہی ہے۔ امید کی جارہی کہ اس اسکیم کے ذریعہ ریاستی حکومت کسانوں، تاجروں اور چھوٹے صارفین سے سود کافی حد تک کم کردے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.