ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi on Lakhimpur Khiri Incident: 'لکھیم کھیری معاملے پر حکومت پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دے رہی ہے'

راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری معاملے Lakhimpur Kheri incident میں لوک سبھا میں بحث کرانے کا مطالبہ خارج ہونے پر ہوئے ہنگامے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ 'اب لکھیم پور کھیری معاملے میں حالات واضح ہوگئے ہیں اس لئے مرکزی وزیر کو استعفی دینا چاہئے۔

راہل گاندھی کا بیان، ہمیں پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جا رہا ہے

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 10:22 PM IST

Updated : Dec 15, 2021, 10:29 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی Former Congress President Rahul Gandhi نے کہا ہے کہ لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو کچلنے کے واقعہ کے سلسلے میں جو تازہ حقائق سامنے آئے ہیں ان کے پیش نظر ریاستی وزیر داخلہ اجے مشرا Minister Ajay Mishra سے فوری طورپر استعفی لیا جانا چاہیے۔

راہل گاندھی نے لکھیم پور کھیری معاملے میں Rahul Gandhi on Lakhimpur Khiri Incident لوک سبھا میں بحث کرانے کا مطالبہ خارج ہونے پر ہوئے ہنگامے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں صحافیوں سے کہا کہ اب لکھیم پور کھیری معاملے میں حالات واضح ہوگئے ہیں، اس لئے مرکزی وزیر کو استعفی دینا چاہیے اور اس معاملے پر اپوزیشن کا مطالبہ مانتے ہوئے پارلیمنٹ میں بحث کرائی جانی چاہیے۔

اس سلسلے میں پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی لکھیم پور کھیری معاملے میں ایوان میں بحث چاہتی ہے اور اس بارے میں وہ بھی اپنی بات رکھنا چاہتے ہیں لیکن حکومت بولنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے، اس لئے ایوان کی کارروائی میں رخنہ پیدا ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں: لکھیم پور تشدد اور پرینکا گاندھی کی گرفتاری پر کانگریس کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے کہا کہ یہ فیصلہ آیا ہے اور ان کے جو وزیر ہیں،اس میں وہ ملوث ہیں، تو ہم نے کہا کہ ہم از کم بحث کی اجازت دی جانی چاہئے، مگر وہ بحث نہیں کرنا چاہتے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے داخلی امور اجے ٹینی کو استعفی دینا چاہئے'

یو این آئی

Last Updated : Dec 15, 2021, 10:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.