ETV Bharat / bharat

'قدرتی وسائل کا تحفظ آئینی فرائض میں شامل' - شہری کا آئینی فریضہ

’ورلڈ وائلڈ لائف ڈے‘ کے موقع پر جاری ایک پیغام میں وینکیا نائیڈو نے کہا کہ انسان قدرتی وسائل کا مالک نہیں ہے بلکہ وہ یہ سب دوسری مخلوقات کے ساتھ شیئر کرتا ہے۔

'قدرتی وسائل کا تحفظ  آئینی فرائض میں شامل'

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 1:07 PM IST

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کے روز کہا کہ قدرتی وسائل کا تحفظ ہر شہری کا آئینی فریضہ ہے۔

’ورلڈ وائلڈ لائف ڈے‘ کے موقع پر جاری ایک پیغام میں وینکیا نائیڈو نے کہا کہ انسان قدرتی وسائل کا مالک نہیں ہے بلکہ وہ یہ سب دوسری مخلوقات کے ساتھ شیئر کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’’ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر یاد رکھیں کہ جنگلی حیاتیات سمیت ہمارے قدرتی ماحول اور وسائل کا تحفظ شہریوں کے آئینی فرائض میں شامل ہے۔ انسان زمین کا مالک نہیں ہے بلکہ اسے دوسری حیاتیاتی انواع کے ساتھ شیئر کرتا ہے۔ ہمارا وجود فطرت پر منحصر ہے‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.