ETV Bharat / bharat

Preparations For Assembly Elections in JK: جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات Assembly Elections in Jammu And Kashmir کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ جموں کے نرواچن بھون میں ووٹنگ مشینوں کے آنے کے بعد قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے۔ آئندہ دنوں میں وادی میں اسمبلی انتخابات ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ تاہم جموں کشمیر اسٹیٹ الیکشن کمشنر کے کے شرما نے ووٹنگ میٹیرئل جموں کشمیر پہنچنے کے بارے میں ردعمل ظاہر کرنے سے انکار کیا۔Preparations For Assembly Elections in JK

Preparations For Assembly Elections in JK
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع
author img

By

Published : Jul 18, 2022, 5:45 PM IST

جموں: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پولنگ کے عمل سے متعلق جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کرتے ہوئے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ جموں کے 'نرواچن بھون' میں تلنگانہ سے ووٹنگ مشین بھی پہنچ چکی ہیں۔ ووٹنگ مشینوں کے آنے کے بعد قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے اور آنے والے دنوں میں جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ تاہم جموں کشمیر اسٹیٹ الیکشن کمشنر کے کے شرما نے ووٹنگ میٹیرئل جموں کشمیر پہنچنے کے بارے میں ردعمل ظاہر کرنے سے انکار کیا۔Preparations For Assembly Elections in JK

موں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے دفتر میں حالیہ دنوں میں کچھ اہم پیش رفت ہوئی ہے، جو کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جلد از جلد اسمبلی انتخابات کرانے کے منصوبے کا اظہار کرتی ہے اور پہلے ہی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیراعظم نریندر مودی نے جموں کشمیر سے حدبندی کمیشن کا عمل ختم ہونے کے بعد انتخابات منعقد کرانے کی بات کی تھی۔ Preparations For Assembly Elections in JK

الیکشن کمیشن (ECI) نے 31 اگست تک انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی اور مسودہ فہرستوں کی اشاعت کے لیے مشق شروع کرکے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے عمل کو عملی طور پر ترتیب دیا ہے۔ حد بندی کمیشن پہلے ہی اپنی مشق مکمل کر کے حتمی مسودہ تجاویز پیش کر چکا ہے۔ جموں و کشمیر کو قانون ساز اسمبلی کی 90 نشستیں الاٹ کی گئی ہیں، جن میں کشمیر کے 47 اور جموں کے 43 حلقے شامل ہیں جبکہ دو خواتین کی نامزدگی کا انتظام ہے۔Preparations For Assembly Elections in JK

یہ بھی پڑھیں: BJP Preparing For Jammu and kashmir Election: بی جے پی ترقی کے ایجنڈے کے ساتھ لوگوں تک پہنچے گی

الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی طرف ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے چیف الیکٹورل آفیسر (CEO) سے وی وی پیٹ (14850 M3-VVPATs) جمع کرنے کو کہا ہے۔ وہیں چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) نے تمام پولنگ اسٹیشنز کو (جہاں بھی ضروری) کو منطقی بنانے اور یونین ٹیریٹری کے لیے تمام انتخابی فہرستوں کی کارروائیوں کو منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔Preparations For Assembly Elections in JK

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.