ETV Bharat / bharat

مظفر نگر: کسان مہا پنچایت کو لیکر تیاریاں جاری - किसानों की पंचायत

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے جی آئی سی گراؤنڈ میں کل ہونے والی کسان مہاپنچایت کی تیاریاں زور و شور سے چل رہی ہیں۔ اس مہاپنچایت میں کھاپ چودھریو کے ساتھ، کسان مزدور سنگھٹھن، کسان سینا ہند اور کسان مزدور سنگٹھن سمیت درجنوں کسان تنظیمیں شرکت کریں گی۔

preparation for kisan mahapanchayat to be held in muzaffarnagar tomorrow
مظفر نگر میں کل ہونے والی کسان مہا پنچایت کو لیکر تیاریاں زور شور سے جاری
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 7:46 PM IST

کسان مہاپنچایت میں کسان تنظیموں کے عہدیداروں کے مطابق اس مہا پنچایت میں لاکھوں کی تعداد میں کسانوں کے شامل ہونے کی امید ہے۔

دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ پانچ ستمبر کو بھی مظفرنگر ‏ کے اسی جی آئی سی میدان میں متحدہ کسان محاذ کی کال پر بھارتی کسانوں یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹیکیت نے مہا پنچایت کی تھی۔

اس مہاپنچایت میں لاکھوں کی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی تھی۔ کسانوں کی مختلف تنظیموں نے اس مہا پنچایت کو لے کر کئی سوال کھڑے کئے تھے۔

مزید پڑھیں:

امریکہ میں بھارتی کسانوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے کی اپیل

ان کسان تنظیموں کا کہنا تھا کہ اس کسان مہاپنچایت میں کسانوں کے مختلف مطالبات کو چھوڑ کر تین زرعی قوانین اور سیاسی کھینچ تان تک ہی محدود رہی۔ انہیں سب وجوہات کی وجوہات کے سبب کسانوں کے مختلف مطالبات کو اٹھانے کے لئے 26 ستمبر کو اس مہا پنچایت کا اعلان کیا تھا، جو کہ کل ہونے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.