ETV Bharat / bharat

Liquor Smugglers Arrest: پولیس نے پانچ شراب اسمگلروں کو گرفتار کیا - شراب اسمگلر گرفتار

ایس ایس پی نے بتایا کہ یہاں کافی عرصے سے شراب کی اسمگلنگ کا کام جاری تھا، جہاں پولیس نے چھاپہ مار کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے، پولیس ٹیم کو اپنی طرف سے 25000 روپے بطور انعام دیا جائے گا۔ Liquor Smugglers Arrest

پولیس نے پانچ شراب اسمگلروں کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 1:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں ہولی اور الیکشن کی جیت کے پیش نظر پولیس نے بھاری مقدار میں ناجائز شراب کے ساتھ پانچ اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔ Liquor Smugglers Arrest

سہارنپور ضلع کے نانوتہ تھانہ علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں بھاری مقدار میں غیر قانونی شراب بنائی جا رہی تھی، جہاں نانوتہ پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ ہولی اور انتخابی جیت کے پیش نظر یہ شراب تیار کی جا رہی تھی جس میں انگریزی شراب کی بوتلوں کے ریپر اور دیسی شراب کی بوتلیں بڑی مقدار میں تیار کی جارہی تھیں۔ اس موقع پر پولیس نے چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں ناجائز شراب کے ساتھ پانچ شراب اسمگلروں کو گرفتار کیا۔

پولیس نے پانچ شراب اسمگلروں کو گرفتار کیا

پولیس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے سہارنپور کے ایس ایس پی آکاش تومر نے اس کارروائی کی تعریف کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ صدر کی حدود میں ایک فیکٹری میں نانوتہ پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے، پولیس نے پانچ شراب اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے اور بڑی مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کی ہیں۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ یہاں کافی عرصے سے شراب کی اسمگلنگ کا کام جاری تھا، جہاں پولیس نے چھاپہ مار کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے، پولیس ٹیم کو اپنی طرف سے 25000 روپے بطور انعام دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.