ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کا لکشمی بائی کی سالگرہ پر خراج عقیدت

وزیراعظم نریندر مودی نے پہلی جنگ آزادی میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والی رانی لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم کا لکشمی بائی کی سالگرہ پر خراج عقیدت
وزیراعظم کا لکشمی بائی کی سالگرہ پر خراج عقیدت
author img

By

Published : Nov 19, 2020, 12:39 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ ان کی بہادری و جاں بازی بھارتیوں کے لیے ہیمشہ باعث تحریک رہے گی۔

واضح رہے کہ رانی لکشمی بائی کی آج 192 ویں جینتی ہے، ان کی پیدائش 19 نومبر سنہ 1828 کو بنارس میں ہوئی تھی۔

وزیراعظم کا لکشمی بائی کی سالگرہ پر خراج عقیدت
وزیراعظم کا لکشمی بائی کی سالگرہ پر خراج عقیدت

مسٹر مودی نے لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یاد کرتے ہوئے لکھا کہ 'آزادی کی پہلی لڑائی میں حیرت انگیز بہادری کا ثبوت دینے والی ویرانگنا لکشمی بائی کو ان کی سالگرہ پر صدہا خراج عقیدت۔ ان کی شجاعت ملک کے باشندوں کے لیے ہمیشہ باعث تحریک رہے گی'۔

وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی

رانی لکشمی بائی مراٹھا کے زیر نگیں جھانسی ریاست کی رانی اور سنہ 1857 کی پہلی جنگ آزادی کی شہید تھیں۔

انہوں نے صرف 29 برس کی عمر میں انگریز حکومت کی فوج سے جنگ کی اور میدان جنگ میں شہید ہوگئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.