ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی 24 اکتوبر کو 'من کی بات' کریں گے - ماہانہ پروگرام

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ 'رواں ماہ 'من کی بات' 24 تاریخ کو ہوگی۔ میں آپ سب کو اس ماہ کی قسط کے لئے اپنے خیالات شیئر کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اپنا پیغام نمو ایپ پر لکھیں یا اپنا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 ڈائل کریں۔

وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی
author img

By

Published : Oct 16, 2021, 3:22 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی رواں ماہ 24 اکتوبر کو اپنے ماہانہ پروگرام 'من کی بات' سے ملک کے عوام سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم نے ہفتہ کے روز ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔

مزید پڑھیں:۔ من کی بات پروگرام: کشمیر کے ممتاز ڈاکٹر نوید کی نریندر مودی سے بات چیت

انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ 'رواں ماہ 'من کی بات' 24 تاریخ کو ہوگی۔ میں آپ سب کو اس ماہ کی قسط کے لیے اپنے خیالات شیئر کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اپنا پیغام نمو ایپ پر لکھیں یا اپنا پیغام ریکارڈ کرنے کے لیے 1800-11-7800 ڈائل کریں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.