ETV Bharat / bharat

Taliban Takeover: پی ایم مودی کی صدارت میں افغانستان پر اعلیٰ سطح کا اجلاس - افغانستان کی صورتحال

وزیر اعظم نریندر مودی، راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ اور این ایس اے اجیت ڈوبھال بھی افغانستان کی صورتحال پر اجلاس میں شامل ہوئے۔

Narendra Modi
نریندر مودی
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 7:44 PM IST

Updated : Aug 18, 2021, 9:49 AM IST

وزیراعظم نریند ر مودی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کا قبضہ ہونے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منگل کے روز یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔

سات لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر بلائی گئی سکیورٹی امور کی کابینی کمیٹی کی میٹنگ میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھں: افغانستان میں پھنسے بھارتیوں کو لے کر طیارہ گجرات کے جام نگر پہنچا

قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال، خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا اور افغانستان میں ہندوستان کے سفیر رودریندر ٹنڈن بھی میٹنگ میں موجود تھے۔ ٹنڈن آج ہی افغانستان سے ہندوستان واپس ہوئے ہیں۔

سکیورٹی کی تشویش کے درمیان حکومت نے کہا ہے کہ وہ مسلسل واقعات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Aug 18, 2021, 9:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.